Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / ٹرمپ پر روس کو اہم راز بتانے کا الزام

ٹرمپ پر روس کو اہم راز بتانے کا الزام

نیویارک۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک اور دھماکو الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے مبینہ طور پر وائیٹ ہاؤز کے اوول آفس میں پیر کے دن روسی سفارت کار کو اعلیٰ سطحی راز کی اطلاعات فراہم کی ہیں۔ صدمہ پہونچانے والی اس خبر پر محکمہ خفیہ اور انسداد دہشت گردی مہم میں امریکہ کے ساتھ دیگر ممالک کا تعاون ختم ہوجانے کا اندیشہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT