Saturday , February 23 2019

ٹرمپ کا امریکہ درآمد کی جانے والی واشنگ مشینوں پر زائد ٹیکس کا نفاذ

واشنگٹن ۔ 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ میں درآمد کی جانے والی سولار سیلز اور واشنگ مشینوں پر ٹیکس کی زائد شرح کے نفاذ کو منظوری دی ہے تاکہ گھریلو امریکی مارکٹ کا تحفظ کیا جاسکے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT