Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کا نیا انتظامیہ بھی شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مخالف

ٹرمپ کا نیا انتظامیہ بھی شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مخالف

سول۔18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا نیا انتظامیہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف امریکہ رخ کو اولین ترجیح دے گا۔یہ بات جنوبی کوریا کے ایک افسر نے ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر سے بات چیت کے بعد کہی ہے ۔ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر مائکل فلین نے کہا کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کے اتحاد کو اور مضبوط کرنے کے لئے کام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کے ساتھ اتحاد ہمارے لئے بہت زیادہ اہم ہے ۔

TOPPOPULARRECENT