Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / ٹرمپ کینیڈا سے راست طور پر سنگاپور پہنچیں گے

ٹرمپ کینیڈا سے راست طور پر سنگاپور پہنچیں گے

واشنگٹن ۔ 8 جون (سیاست ڈاٹ کام) وائیٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہیکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 12 جون کو کینیڈا سے راست طور پر سنگاپور پہنچیں گے جہاں شمالی کوریائی قائد کم جونگ ان سے ان کی ملاقات ہوٹل میں ہوگی جو سنگاپور کے جزیرہ سنیٹوزہ میں واقع ہے۔ ٹرمپ کینیڈا میں G-7 چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور ہفتہ کی صبح کو کینیڈا سے راست طور پر سنگاپور کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔ وائیٹ ہاؤس پریس سکریٹری سارہ سینڈرس نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT