Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کی آئر لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات

ٹرمپ کی آئر لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات

واشنگٹن، 17مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج آئرلینڈ کے وزیر اعظم انڈا کینی سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے پناہ گزین مسئلہ پر بات چیت کی۔کینی نے کہا کہ ہم نے پناہ گزینوں سے متعلق مسائل پر بات کی جو ہمارے شہریوں کیلئے کافی اہم ہے ۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر انتظامیہ اور صدر کو توجہ دینا بہت ضروری ہے ۔دونوں رہنماؤں نے بعد میں وائٹ ہاؤس کے اسپیکر پال رئیان کی طرف سے منعقد ضیافت میں بھی شرکت کی۔ بعد میں مسٹر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا آئرلینڈ کے سفر کا منصوبہ ہے اور وہ اس ملک کو بہت پسند کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT