Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ٹرمپ کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع

ٹرمپ کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع

واشنگٹن، 13 مارچ (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ یعنی 20 مارچ کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے ۔مسٹر ٹرمپ کی میڈیا سیکرٹری سارہ سینڈرز نے آج یہ اطلاع دی۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان 19 سے 22 مارچ تک امریکہ کے دورے پر آ رہے ہیں۔ اس دوران وہ واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن بھی جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT