Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ٹرمپ کے جلسہ سے حجاب پوش مسلم خاتون کا اخراج

ٹرمپ کے جلسہ سے حجاب پوش مسلم خاتون کا اخراج

واشنگٹن ۔ /19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حجاب پہنی ہوئی ایک مسلم خاتون جس کو جنوری میں ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسہ سے باہر نکال دیا گیا تھا ۔ اسے آج قلم حوالے کئے گئے جن پر درج تھا ’’سلام‘‘ بمعنی امن و سلامتی ۔ حمید نے این بی ٹی وی خبررساں چیانل سے کہا کہ وہ صرف یہ ظاہر کرنا چاہتی تھی کہ مسلم جو ٹرمپ کی تائید نہیں کرتے ان کے حامیوں کے ساتھ نباہ سکتے ہیں ۔ حمید کو ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسہ سے نکال باہر کرنے کا یہ دوسرا واقعہ تھا ۔

TOPPOPULARRECENT