Monday , December 11 2017
Home / دنیا / ٹرمپ کے خلاف احتجاج پولیس نے ایک شخص کو گولی مار دی

ٹرمپ کے خلاف احتجاج پولیس نے ایک شخص کو گولی مار دی

پورٹ لینڈ ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پورٹ لینڈ میں پولیس نے بتایا کہ ایک شخص کو اس وقت گولی مار دی گئی جب وہ احتجاجیوں کے ساتھ جھگڑا کررہا تھا ۔ پولیس کے مطابق یہ شخص زخمی ہوگیا جس کا علاج ہاسپٹل میں جاری ہے ۔ اس کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT