Thursday , April 19 2018
Home / دنیا / ٹرمپ ۔آبے کی ملاقات میں شمالی کوریا اہم مسئلہ

ٹرمپ ۔آبے کی ملاقات میں شمالی کوریا اہم مسئلہ

واشنگٹن۔ 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے آج کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے درمیان آئندہ ہفتے امریکہ کے فلوریڈا میں ہونے والی ملاقات میں شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار پروگراموں کے چیلنجزپر بات چیت ہوگی ۔فلوریڈا کے پالم بیچ` میں منعقد مار-اے – لاگو اسٹریٹ پر ہونے والی ٹرمپ ۔ آبے کی یہ ملاقات شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کے ساتھ مئی یا جون میں ہونے والی ملاقات سے قبل ہونے جارہی ہے ۔ عہدیداروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کو کامیابی سے منظم کرنے ڈونالڈ ٹرمپ اور شینزو آبے کے درمیان تفصیلی بات چیت ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT