Friday , July 20 2018
Home / دنیا / ٹرمپ ۔ اردغان کی فون پر بات چیت

ٹرمپ ۔ اردغان کی فون پر بات چیت

استنبول ۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ آج ٹیلیفون پر بات ہوئی بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عہدیداروں کے مطابق ٹرمپ اور اردغان نے شام کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کافی دیر تک بات کی۔ ترک صدارتی ذریعہ نے مزید تفصیلات نہ بتاتے ہوئے صرف دونوں قائدین کے درمیان ہونے والی بات چیت کا ہی تذکرہ کیا۔ بعدازاں وائیٹ ہاؤس کی جانب سے بھی ٹیلیفون پر ہوئی بات چیت کی توثیق کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT