Friday , October 19 2018
Home / دنیا / ٹرمپ ۔ پوٹن مذاکرات

ٹرمپ ۔ پوٹن مذاکرات

واشنگٹن ۔ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ او ر صدر روس ولادیمیر پوٹن نے آج ٹیلیفون پر بات چیت کی جبکہ پوٹن مسلسل چوتھی میعاد کیلئے صدر روس منتخب ہوئے ہیں۔ وائیٹ ہاؤز کے عہدیداروں نے ٹیلیفون پر بات چیت کی توثیق کی اور کہا کہ ٹرمپ نے پوٹن کو ان کے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT