Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ٹریفک بے قاعدگی دور کرنے کی ہدایت

ٹریفک بے قاعدگی دور کرنے کی ہدایت

٭٭ اڈیشنل ایس پی منچریال نے منچریال میں ٹریفک میں روزبروز اضافہ اور بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر ٹریفک پولیس کو سخت ہدایات دیں ۔ ٹریفک سگنل اور ہر چوراہا پر دو کانسٹبل کو تعینات کیا گیا ۔ انہوں نے ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT