Thursday , January 18 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 9 اگست (سیاست نیوز) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی۔ ریلوے پولیس کے مطابق 21 سالہ بھانو پرساد جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا، پاپی ریڈی نگر جگت گیری گٹہ میں رہتا تھا، 7 اگست کے دن وہ اپنے مکان سے نکلا اور واپس نہیں پہنچا۔ اس نے ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے آگے چھ

حیدرآباد ۔ 9 اگست (سیاست نیوز) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی۔ ریلوے پولیس کے مطابق 21 سالہ بھانو پرساد جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا، پاپی ریڈی نگر جگت گیری گٹہ میں رہتا تھا، 7 اگست کے دن وہ اپنے مکان سے نکلا اور واپس نہیں پہنچا۔ اس نے ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی جبکہ دوسرے واقعہ میں ایک 60 سالہ خاتون اندراماں جو موسیٰ پیٹ علاقہ کی ساکن تھی، کل بھرت نگر اور صنعت نگر کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT