Thursday , June 21 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون ہلاک

ٹرین حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) لنگم پلی اور صنعت نگر ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی بائی جو دھنارم علاقہ کے ساکن لکشمن کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون لنگم پلی سے فلک نما جانے کیلئے ٹرین میںسفر کر رہی تھی ۔ ریلوے اسٹیشن لنگم پلی پر جب اس خاتون نے ٹرین میں س

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) لنگم پلی اور صنعت نگر ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی بائی جو دھنارم علاقہ کے ساکن لکشمن کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون لنگم پلی سے فلک نما جانے کیلئے ٹرین میںسفر کر رہی تھی ۔ ریلوے اسٹیشن لنگم پلی پر جب اس خاتون نے ٹرین میں سفر کرنے کیلئے ٹرین میں سوار ہوئی ۔ اس دوران چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گر کر ہلاک ہوگئی ۔ جبکہ صنعت نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک 30 سالہ شحص ناگیشور راؤ ہلاک ہوگیا جو کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ علاقہ کا ساکن تھا ۔ یہ شخص پیشہ سے نٹ ورکنگ انجیئنیر تھا ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے ضابطہ کی کارروائی کے بعد مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT