Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ، ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ، ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 23 جون (سیاست نیوز) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کے مطابق یہ شخص نیچر کیور کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت 27 سالہ پرشانت گوڑ کی حیثیت سے کرلی گئی۔ یہ شخص پیشہ سے خانگی ملازم اور بھیم گل ضلع نظام آباد کا متوطن تھا۔

TOPPOPULARRECENT