Thursday , December 13 2018

ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /13 جون ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ جیمس اسٹریٹ میں چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 24 سالہ سنیل کمار جو پیشہ سے مزدور کوکٹ پلی علاقہ کے ساکن راجیشور راؤ کا بیٹا تھا۔ یہ شخص کل ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ مشتبہ طور پر ٹرین سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT