Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 12 مئی ۔ ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ اپوگوڑہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 23 سالہ شخص بوڑایا عرف آکاش جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا بنڈلہ گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اپوگوڑہ کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT