Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /17 جولائی ( سیاست نیوز ) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس شخص کی شناخت 30 سالہ رمنا کی حیثیت سے کرلی گئی جو خیریت آباد ریلوے کے نیچے سے ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ نامعلوم ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT