Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔/21جولائی، ( سیاست نیوز) ہائی ٹیک سٹی اوربورا بنڈہ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 24 سالہ وجے بور جو ریاست اڑیسہ کا متوطن شہر کے بالا نگر علاقہ میں رہتا تھا۔ یہ شخص ہائی ٹیک سٹی علاقہ میں بورا بنڈہ ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT