Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /17 ستمبر (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے بموجب 59 سالہ محمود خان جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ساکن تالاب کٹہ امان نگر آج ملک پیٹ تا دبیر پورہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان موجود ریلوے پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے نعش کی شناخت کے بعد اس کے رشتہ داروں کو اس سلسلے میں اطلاع دی اور بعد ازاں نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانے منتقل کیا اور بعد پوسٹ مارٹم ورثہ کے حوالے کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT