Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک تاجر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کے بموجب 51 سالہ وی آر لکشمن پرساد ساکن گائتری نگر بورہ بنڈہ ہفتہ کی شب ہائی ٹیک سٹی تا بورہ بنڈہ کے درمیان موجود ریلوے پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا۔ پرساد اس حادثہ میں برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس

حیدرآباد 23 مارچ ( سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک تاجر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کے بموجب 51 سالہ وی آر لکشمن پرساد ساکن گائتری نگر بورہ بنڈہ ہفتہ کی شب ہائی ٹیک سٹی تا بورہ بنڈہ کے درمیان موجود ریلوے پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا۔ پرساد اس حادثہ میں برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نامپلی نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا اور نعش کا پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

TOPPOPULARRECENT