Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 32 سالہ لوہی داس جو پیشہ سے خانگی ملازم شیوا جی نگر اپو گوڑہ میں رہتا تھا۔ یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 32 سالہ لوہی داس جو پیشہ سے خانگی ملازم شیوا جی نگر اپو گوڑہ میں رہتا تھا۔ یاقوت پورہ اور اپو گوڑہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT