Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /24 مارچ ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ لالہ گوڑہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ جو ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش میں تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 35 سالہ ناگراجو جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا ۔ لالہ گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ تارناکہ اور لالہ گوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں یہ شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT