Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ایک ہلاک

ٹرین حادثہ میں ایک ہلاک

حیدرآباد /31 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ گنیش جو حیدرگوڑہ راجندر نگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ پرانے شہر اپنے سسرال کے مکان آیا تھا ۔ آج صبح یہ شخص اپو گوڑہ اور فلک نما کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT