Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد 28 اگسٹ (سیاست نیوز) بورا بنڈہ اور ہائی ٹیک سٹی علاقہ کے درمیان ریلوے لائن پر پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک خاتون 54 سالہ شیواماں ہلاک ہوگئی جس کا تعلق تانڈور ضلع رنگاریڈی سے بتایا گیا ہے۔ یہ خاتون پیشہ سے مزدور تھی۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق خاتون پٹریاں عبور کرنے کے دوران حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT