Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ /13 جنوری (سیاست نیوز) نامپلی ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ایک حادثہ میں پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے بموجب 50 سالہ اطہر النساء بیگم آج دوپہر پلیٹ فارم نمبر 5 کے قریب پٹریاں عبور کررہی تھی اچانک ٹرین کی زد میں آگئی  ۔ اس حادثہ میں خاتون برسرموقع ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT