Saturday , December 15 2018

ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ /7 ڈسمبر (سیاست نیوز) سکندرآباد ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد ذرائع کے مطابق 54 سالہ شوبھاجو بھگت سنگھ نگر علاقہ کے ساکن یادگیری کی بیوی نے مولی علی اور سکندرآباد کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ میں ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT