Tuesday , December 11 2018

ٹرین حادثہ میں خاتون ہلاک

حیدرآباد 30 جنوری (سیاست نیوز) حفیظ پیٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک شخص اور بھرت نگر و بورا بنڈہ کے درمیان ایک خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ جبکہ 16 سالہ نامعلوم لڑکی جو بھرت نگر اور بورا بنڈہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کی کوشش کررہی تھی، ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT