Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ریلوے ملازم ہلاک

ٹرین حادثہ میں ریلوے ملازم ہلاک

حیدرآباد /14 مارچ ( سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ریلوے کا ملازم فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ پاپیا جو پیشہ سے ریلوے میں ٹریک مین کا کام کرتا تھا ۔ چیرلا پلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق پاپیا کل مولیٰ علی اور چرلا پلی کے درمیان پیش آئے ٹرین حادثہ میں ٹریک مین ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کے مطابق یہ شخص ٹریک کی مرمت میں مصروف تھا کہ حادثہ پیش آیا ۔

TOPPOPULARRECENT