Tuesday , December 11 2018

ٹرین حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

حیدرآباد۔/24نومبر، ( سیاست نیوز) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک ضعیف خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 58 سالہ خاتون مینا منترا جو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پہنچی تھی جو ٹرین سے اُترنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاک ہوگئی۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT