Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

ٹرین حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

حیدرآباد /24 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ اور دبیرپورہ کے ریلوے لائین کے درمیان پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک ضعیف خاتون ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 65 سالہ یاداماں جو پیشہ سے مزدور جڑچرلہ ضلع محبوب نگر کی متوطن کل دبیرپورہ اور ملک پیٹ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT