Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین حادثہ میں نوجوان جوڑے کی ہلاکت

ٹرین حادثہ میں نوجوان جوڑے کی ہلاکت

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ حدود میں پیش آئے خوفناک ٹرین حادثہ میں ایک جوڑا ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 20 سالہ پرساد اور 19 سالہ بی وجیہ جو بتکما کنٹہ علاقہ عنبرپیٹ کا ساکن علاقہ سے کچرہ حاصل کرتے تھے ۔ آج صبح کی اولین اوقات دونوں میاں بیوی ودیا نگر اور کاچی گوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT