Saturday , December 15 2018

ٹرین سے ساڑھے چار کلو سونا ضبط

حیدرآباد، 8 ستمبر ( یو این آئی) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر راجدھانی ایکسپریس ٹرین سے غیر قانونی طورپر منتقل کئے جانے والے ساڑھے چار کلو سونے کو ضبط کیا گیا ۔زرد دھات کے ٹرین کے ذریعہ غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی ایک اطلاع پر ایک شخص کو پکڑا گیا جو امرتسر سے بنگالورو کو یہ سونا منتقل کررہا تھا۔بغیرکسی دستاویزات کے یہ سونا منتقل کیا جارہا تھا۔ پولیس نے اس معاملہ میں ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT