Saturday , December 15 2018

ٹرین ٹریکٹر تصادم میں 40 زخمی

کیرولینا۔ 10 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک ٹرین اور ٹریکٹر ٹریلر کے تصادم میں 40 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ شمالی کیرولینا کے قصبے ریلے کے قریب ایک ریلوے پھاٹک پر پیش آیا۔ ٹرین نے ریلوے لائن پر پھنسے ٹریلر کو ٹکر مار دی جس کے بعد مسافر ٹرین کی اگلی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو

کیرولینا۔ 10 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک ٹرین اور ٹریکٹر ٹریلر کے تصادم میں 40 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ شمالی کیرولینا کے قصبے ریلے کے قریب ایک ریلوے پھاٹک پر پیش آیا۔ ٹرین نے ریلوے لائن پر پھنسے ٹریلر کو ٹکر مار دی جس کے بعد مسافر ٹرین کی اگلی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ کسی زخمی کی حالت تشویشناک نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT