Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کی زد میں آکرایک شخص ہلاک

ٹرین کی زد میں آکرایک شخص ہلاک

حیدرآباد /2 ستمبر ( سیاست نیوز ) عمدہ نگر اور بدویل ریلوے لائین کے درمیان پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 34 سالہ راجو جو پیشہ سے میستری تھا محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ وہ کل رات بدویل اور عمدہ نگر کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT