Wednesday , December 12 2018

ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے بتایا کہ 75 سالہ ایم باگیا ساکن پنجہ گٹہ ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن پر پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا اور برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات ج

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے بتایا کہ 75 سالہ ایم باگیا ساکن پنجہ گٹہ ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن پر پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ وہ اچانک ٹرین کی زد میں آگیا اور برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT