Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کی ٹکر سے ایک ہلاک

ٹرین کی ٹکر سے ایک ہلاک

حیدرآباد۔ 16 جولائی (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ نے بتایا کہ 66 سالہ محمد احمد ساکن کمل نگر چادر گھاٹ، دبیرپورہ اور ملک پیٹ کے درمیان ریلوے پٹریاں عبور کررہا تھا کہ وہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ پولیس ایک مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT