Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص ہلاک

ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص ہلاک

شمس آباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : عمدہ نگر ریلوے اسٹیشن شمس آباد میں ٹرین کی ٹکر سے ایک نامعلوم شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب 30 سالہ نامعلوم شخص 14 ستمبر کو پلیٹ فارم نمبر 2 عبور کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ 15 ستمبر کی رات زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔

TOPPOPULARRECENT