Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹرین کی پٹریاں ٹوٹ گئیں۔ ڈرائیور کی چوکسی کے سبب ایک بڑا حادثہ ٹل گیا

ٹرین کی پٹریاں ٹوٹ گئیں۔ ڈرائیور کی چوکسی کے سبب ایک بڑا حادثہ ٹل گیا

حیدرآباد 24دسمبر(یواین آئی)ٹرین کی پٹریاں ٹوٹ گئیں تاہم ڈرائیور کی چوکسی کے سبب ٹرین کا ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے نندیال تا ایرا گنٹلہ کے پوٹلا دورتھی کے درمیان کڑپہ ضلع کی ایک ڈیمو پاسنچر ٹرین کی روانگی کے دوران پیش آیا۔ اس واقعہ میں ٹرین کے تمام مسافرین محفوظ رہے ۔ اطلاع ملتے ہی ریلویز کی تکنیکی ٹیم پہونچ گئی جس نے مرمت کے کاموں کا آغاز کردیا ۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا ۔

TOPPOPULARRECENT