Thursday , December 13 2018

ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خانگی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے پٹریوں پر ایک خانگی ملازم نے ٹرین کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب 20 سالہ سی سائی کرن ساکن رحمت نگر یوسف گوڑہ نے کل شام بھرت نگر تا بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان موجود ریلوے پٹریوں کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کو خودکشی کی وجہ م

حیدرآباد 20؍ اپریل (سیاست نیوز) بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے پٹریوں پر ایک خانگی ملازم نے ٹرین کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب 20 سالہ سی سائی کرن ساکن رحمت نگر یوسف گوڑہ نے کل شام بھرت نگر تا بورا بنڈہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان موجود ریلوے پٹریوں کے روبرو چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کو خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔ اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کا دواخانہ عثمانیہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT