Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد یکم / ڈسمبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 25 سالہ رمیش جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور سرور نگر کا ساکن گیا ہے جو مالی پریشانیوں سے شدید پریشان تھا نے دبیرپورہ اور ملک پیٹ کے درمیان ریلوے لائین پر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT