Thursday , December 13 2018

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) حفیظ پیٹ اور چندا نگر کے درمیان ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر ایک شخص نے خودکشی کرلی جبکہ ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ دو واقعات نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 19سالہ نوجوان جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق اس نوجوان نے حفیظ پیٹ

حیدرآباد۔/11جون، ( سیاست نیوز) حفیظ پیٹ اور چندا نگر کے درمیان ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر ایک شخص نے خودکشی کرلی جبکہ ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ دو واقعات نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 19سالہ نوجوان جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق اس نوجوان نے حفیظ پیٹ اور چندا نگر کے درمیان ریل کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی جبکہ دوسرے واقعہ میں 40سالہ سریندر جو جنتا نگر موسی پیٹ علاقہ کا ساکن تھا فتح نگر کے علاقہ میں پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT