Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش کو گاندھی ہاسپٹل پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کیا گیا ہے ۔ ریلوے پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT