Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹرین کے ذریعہ خودکشی

ٹرین کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 9 ڈسمبر (سیاست نیوز) چندا نگر کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں پر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ نامپلی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ لوکیش نے ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خودکشی کرلی۔ لوکیش چندا نگر کا ساکن بتایا گیا۔ گزشتہ روز اس نے لنگم پلی اور چندا نگر کے درمیان ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خودکشی کرلی۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT