Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ٹفن سنٹر کے قریب سے نعش برآمد

ٹفن سنٹر کے قریب سے نعش برآمد

حیدرآباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سرور نگر پولیس نے ایک ٹفن سنٹر کے قریب سے نعش برآمد کرلیا اور بتایا کہ اس کی شناحت کرلی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ شخص بکشاپتی جو پیشہ سے لیبر دلسکھ نگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ ٹفن سنٹر کے قریب رہتا تھا ۔ یہ شخص خوب نشہ کا عادی تھا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ سخت نشہ کے سبب اس کی صحت خراب ہوگئی اور بیماری کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT