Wednesday , October 17 2018
Home / کھیل کی خبریں / ٹوئنٹی20 کیلئے کھلاڑیوں میں دلیری پیدا کرنی ہوگی: آفریدی

ٹوئنٹی20 کیلئے کھلاڑیوں میں دلیری پیدا کرنی ہوگی: آفریدی

لاہور۔ 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) .پاکستانی ٹوئنٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہیکہ وہ کپتان بنانے کے فیصلے پر پی سی بی کے شکر گزار ہیں۔ ٹوئنٹی 20 کیلئے کھلاڑیوں میں دلیری پیدا کرنی ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے دل سے شکست کا خوف نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ ٹوئنٹی 20تک ناقابل شکست ٹیم بنانے کی کوشش کروں گا۔

TOPPOPULARRECENT