Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

ٹوورنٹو،6جنوری(رائٹر)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے ، جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے ایک دوسرے طیارے سے ٹکراگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی ۔فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ ریسکیو اہلکار جہاز میں موجود مسافروں کو جہاز باہر نکال لیا گیا۔

سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کی شرکت کا امکان
بیجنگ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں شمالی کوریا کے نمائندے نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ اْن کا ملک جنوبی کوریا میں ہونے والی سرمائی اولمپک گیمز میں شریک ہو سکتا ہے۔ شمالی کوریائی اہلکار نے رپورٹز کے ساتھ چین کے بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT