Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹولی چوکی حادثہ کے مہلوک کی شناخت

ٹولی چوکی حادثہ کے مہلوک کی شناخت

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ٹولی چوکی کے علاقہ میں کل رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے۔ انسپکٹر رتنم کے مطابق کل رات منی بس کی زد میں آ کر 19 سالہ محمد فیروز ہلاک ہوگیا تھا۔ یہ حادثہ مغل ریسیڈنسی کے روبرو پیش آیا تھا۔ فیروز احمد جو طالب علم تھا۔ راہول کالونی کے ساکن محمد اشفاق احمد صدیقی کا بیٹا بتای

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) ٹولی چوکی کے علاقہ میں کل رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے۔ انسپکٹر رتنم کے مطابق کل رات منی بس کی زد میں آ کر 19 سالہ محمد فیروز ہلاک ہوگیا تھا۔ یہ حادثہ مغل ریسیڈنسی کے روبرو پیش آیا تھا۔ فیروز احمد جو طالب علم تھا۔ راہول کالونی کے ساکن محمد اشفاق احمد صدیقی کا بیٹا بتایا گیا ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT