Friday , November 24 2017
Home / دنیا / ٹوکیوزلزلہ کی شدت سے دہل گیا

ٹوکیوزلزلہ کی شدت سے دہل گیا

ٹوکیو ۔ 27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) زلزلہ کا ایک جھٹکا جس کی شدت 5.4 تھی۔ ٹوکیو اور مشرقی جاپان کے علاقوں میں 11.47 بجے دن محسوس کیا گیا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ جاپان کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ زلزلہ کا مبدا ٹوکیو کے مشرق میں 46.7 کیلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ اسی طرح کا ایک زلزلہ 17 جولائی اور اس کے بعد 19 جولائی کو بھی ٹوکیو میں محسوس کیا گیا تھا۔ فلک بوس عمارتیں زلزلہ کے جھٹکے سے ہلتی ہوئی محسوس ہوئیں۔

TOPPOPULARRECENT