ٹکساس میں ایک نوجوان رائفل کے ساتھ گرفتار

رولٹ ۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے علاقہ ڈالاس میں ایک ہائی اسکول اسپورٹس مقابلوں کے موقع پر پولیس نے 20 سال سے کم عمر کے ایک لڑکے کو 20 لاکھ امریکی ڈالر کے مچلکہ پر حراست میں لے لیا جب وہ ایک پولیس افسر نے اس کو ایک رائفل اور 100 کارتوس کے ساتھ دیکھ لیا تھا۔ رولٹ پولیس نے 17 سالہ ڈیگو ہورٹا کو منگل کی شب اسلحہ رکھنے کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا۔ محکمہ پولیس کے ایک ترجمان کروز ہرناندیڑ نے کہا کہ ایک پولیس افسر نے طلایہ گردی کے دوران رولٹ ہائی اسکول اور کمیونٹی سنٹر کے قریب جہاں اسپورٹس کے دو مقابلے اختتام پذیر تھے۔

TOPPOPULARRECENT